بریکینگ نیوز
North America/دنیا

چین نے امریکی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے جنگ کی دھمکی دی

واشنگٹن: تائیوان کی تحریک آزادی کی امریکی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے چین نے امریکہ کو فوجی حملے کی دھمکی دے دی۔

29-01-2022, 23:41

گلیڈی ایٹرز، کنگز کے بھی کنگز بن گئے

کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتہ کھول دیا۔

29-01-2022, 23:17
North America/صحت

امریکی صدر: کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات دی جارہی ہیں

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غلط معلومات دینے والے لوگوں کو مار رہے ہیں، کورونا اب صرف غیر ویکسین شدہ افراد کے درمیان رہ گیا ہےفیس بک کو اپنا طرز عمل بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

29-01-2022, 21:53

مقبول سماجی رابطے کے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے پہلا آسکر ایوارڈ جیت لیا

93 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں فیس بک کی زیرملکیت اوکیولوس رئیلٹی ہیڈ سیٹس اور ای ایز ریسپان انٹرٹینمنٹ گیم اسٹوڈیو کی تیار کردہ مختصر دستاویزی فلم نے 25 اپریل کو ڈاکومینٹری شارٹ کیٹیگری کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا۔

29-01-2022, 21:50

ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیسٹ کی مشینیں خراب، مریض ذلیل و خوار

صوبائی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیسٹ کی سہولیات ناپید ہیں، مشینیں خراب ہونے کے باعث مریض ذلیل و خوار ہونے لگے سید مٹھا ہسپتال میں ڈائلسز مشین خراب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو لمبی تاریخیں دینا معمول بن گیا۔

29-01-2022, 21:36

شعیب میرے پرانے دوست ہیں، مجھ سے ٹپس لیا کرتے ہیں؛ عائشہ عمر

عائشہ عمر نے کہا ہے کہ شعیب ملک کے ساتھ فوٹوشوٹ کافی دلچسپ تھا، وہ کافی شرمیلے ہیں، اور مجھ سے فوٹو شوٹ میں ٹپس لیتے تھے۔

29-01-2022, 21:30