بریکینگ نیوز

اسرائیل کے نئے قتل عام میں 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مرکز میں واقع حی الصابرہ میں ایک نئے جرم میں 50 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

16-11-2023, 10:17

اسرائیل نے اندھی دھند بمباری میں دسیوں فلسطینی اور اپنی ایک فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البلح میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

15-11-2023, 10:35

فلسطینیوں کی جان سے وائٹ ہاؤس کی لاپرواہی کے خلاف 100 امریکی سفارت کاروں کا احتجاج

وائٹ ہاؤس کے داخلی میمو میں، محکمہ خارجہ اور امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے 100 اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس پر اس کی "فلسطینیوں کی زندگیوں سے لاتعلقی" پر تنقید کی۔

14-11-2023, 10:04

ہمارے پاس غزہ میں کام مکمل کرنے کے لیے صرف دو ہفتے ہیں؛ اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز خبردار کیا کہ حکومت کے پاس بین الاقوامی دباؤ کے موثر ہونے سے پہلے غزہ میں کام مکمل کرنے کے لیے صرف دو ہفتے باقی ہیں۔

12-11-2023, 14:09

اسرائیل بچوں اور خواتین کا قتل بند کرے؛ میکرون

فرانس کے صدر نے اسرائیل سے کہا کہ وہ خواتین اور بچوں کا قتل عام بند کرے۔

11-11-2023, 11:40

اسرائیل کے حملے میں 25 ہزار ہیکٹر زرعی اراضی کی تباہی

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں 25 ہزار ہیکٹر سے زائد زرعی اراضی کو تباہ کرنے، پولٹری فارموں اور مویشیوں کے فارموں کو تباہ کرنے اور ماہی گیری کی کشتیوں کو آگ لگا کر غذائی قلت کے خطرے کو مزید تیز کر دیا ہے۔

9-11-2023, 19:51

اسرائیل کی ’اندھا دھند‘ بمباری اب بند ہونی چاہیے: سینیٹر سینڈرز

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شہریوں کا "اندھا دھند" قتل ناقابل قبول ہے، اور یہ صورت حال جدید تاریخ کے سب سے زیادہ ہولناک لمحات میں سے ہے۔

5-11-2023, 13:53

غزہ میں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں؛ اقوام متحدہ

عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف سمیت اقوام متحدہ کے کئی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ مناسب دیکھ بھال تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کی اموات میں اضافہ ہوگا اور نومولود بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی۔

4-11-2023, 14:56

اسرائیلیوں کا ایک اور جرم: زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ

اسرائیل نے اس ایمبولینس پر حملہ کیا جو الشفا ہسپتال سے زخمیوں کو رفح کراسنگ تک لے جا رہی تھی۔

3-11-2023, 21:14