ایران میں دو سال بعد پہلی مرتبہ اسکولز اور یونیورسٹیاں کھل گئیں
تہران – دو سال سے زیادہ عرصہ قبل کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد سے پورے ایران میں اسکول اور یونیورسٹیاں پہلی بار مکمل طور پر دوبارہ کھل گئی ہیں۔