بریکینگ نیوز

بوچا میں جو کچھ ہوا، اب سب کو یقین ہوگیا کہ پوٹن جنگی مجرم ہے؛ بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو "جنگی مجرم" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "جنگی جرائم کا مقدمہ" چلایا جا سکتا ہے کیونکہ یوکرین کے قصبے بوچا میں شہریوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر عالمی غم و غصہ بڑھ رہا ہے۔

Table of Contents (Show / Hide)

0
تبصرہ کریں

تبصرہ کریں