بریکینگ نیوز

پاکستان اور ایران میں کشیدگی ختم، ہر مشکل حال میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کی گئی ہے۔

19-01-2024, 20:15

آگے بڑھنے کے لیے 2 پڑوسی برادر ممالک سے تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں؛ آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق یہ پناہ گاہیں بدنام زمانہ دہشت گرد دوستہ عرف چیئرمین، بجر عرف سوغت کی تھیں، یہ پناہ گاہیں ساحل عرف شفیق، اصغر عرف بشام، وزیر عرف وزی سمیت دیگر بھی استعمال کرتے رہے۔

18-01-2024, 15:27

وطن عزیز کی جانب سے ایران کی سرزمین پر ہونے والے آج صبح کے حملوں کی تفصیلات

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کے خلاف نہیں وہاں موجود دہشت گردوں کےخلاف تھے۔

18-01-2024, 12:45

پاکستان کی سرزمین پر ایران کے حملے کے بعد وطن عزیز کی جانب سے جاری کردہ بیان

پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے جاں بحق اور تین بچیاں زخمی ہو گئیں۔

17-01-2024, 01:48

پاکستان میں جیش العدل کالعدم تنظیم کے ہیڈ کوارٹر پر ایران کا میزائل حملہ

پاکستان میں جیش الودل دہشتگرد گروہ کے ہیڈ کوارٹر کو ڈرون اور میزائلوں سے تباہ کر دیا گیا۔

17-01-2024, 00:25

ایران نے عراق اور شام میں موجود اسرائیلی جاسوسی ہیڈ کوارٹرز پر 24 میزائل داغے

آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی عراق میں اربیل میں اسرائیلی 'جاسوسی مراکز' پر بیلسٹک میزائل داغے، جس سے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

16-01-2024, 08:22

الجزیرہ نے یمن کے مغرب پر امریکہ اور برطانیہ کے نئے حملے کا اعلان کیا

الجزیرہ نیوز چینل نے یمنی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کی سرزمین پر حملہ کیا ہے۔

15-01-2024, 00:35

ایرانی بحریہ نے امریکی آئل ٹینکر "سوئز راجن" کو قبضے میں لے لیا

رواں سال مئی میں سوئز راجن بحری جہاز کی ایرانی حدود کی خلاف ورزی اور امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی چوری کے بعد مذکورہ آئل ٹینکر نئے نام نکولس ایس ٹی کو آج صبح قبضے میں لے لیا گیا۔

11-01-2024, 20:18

اسرائیل نے شمالی غزہ سے بڑے پیمانے پر انخلاء شروع کر دیا ہے؛ امریکہ

ایک امریکی اہلکار نے منگل کے روز اعلان کیا کہ شمالی غزہ سے ہزاروں اسرائیلی افواج کا انخلاء ہو گیا ہے اور حکومت نے شمالی غزہ سے بڑی پسپائی شروع کر دی ہے۔

9-01-2024, 23:15

کابل کے مغرب میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 14 زخمی

کابل پولیس کے ترجمان نے دشت برچی دھماکے میں 2 افراد کی شہادت اور 14 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

6-01-2024, 23:36